تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانتا" کے متعقلہ نتائج

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَن مانا ہونا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن مانا دینا

راضی بہ رضا کر دینا ، خوشنود کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانتا کے معانیدیکھیے

مَن مانتا

man-maantaaमन-मानता

اصل: ہندی

وزن : 2212

موضوعات: دہلی

مَن مانتا کے اردو معانی

صفت

  • خاطر خواہ، من بھاتا، دل کے موافق، مونث کے لیے من مانتی
  • من مانا، خواہش کے مطابق، اپنی پسند کا، مرضی کا

English meaning of man-maantaa

Adjective

  • according to one's own will

मन-मानता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनभाता, मनचाहा, मनमाना, स्त्री. के लिए मन-मानती
  • मनमाना, इच्छा के अनुसार, ख़्वाहिश के मुताबिक़, अपनी पसंद का, मर्ज़ी का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone